کوئٹہ: حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی اتوار کے روز میٹروپولیٹن کارپوریشن کے سوئپر کے گھر بستی پنچائیت پہنچے اور ان سے ملاقات کی اس موقع پر لیاقت شاہوانی نے سوئپر قمر بھٹی کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا بہت جلد ملزمان قانون کی گرفت میں ہونگے عوام کے ساتھ زیادتی کی کسی کو اجازت نہیں وزیراعلیٰ بلوچستان کے نوٹس میں یہ بات لائی گئی ہے۔
عوام کیساتھ کسی کوزیادتی کیاجازت نہیں دیں گے، لیاقت شاہوانی
![]()
وقتِ اشاعت : November 30 – 2020