|

وقتِ اشاعت :   December 1 – 2020

کوئٹہ: سی ٹی ڈی ٹیم معمول کی کارروائی پر جارہی تھی ،کہ نواں کلی میں اہلکاروں کیساتھ مبینہ فائرنگ کاتبادلہ ہوا جس میں٘ ایک شخص جاں بحق اور مارے جانے والے شخص کے ایک ساتھی کو گرفتار کرلیا گیا، دونوں کے قبضے سے چار کلاشنکوف بھی برآمد،

 مارے جانے والے شخص اور اس کےساتھی نے ٹیم پر فائرنگ کی، فائرنگ کے تبادلے اور مارے جانیوالا شخص سے متعلق تفتیشجارہی ہیں،