|

وقتِ اشاعت :   December 3 – 2020

ڈیرہ مراد جمالی ڈومکی محلہ میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی سالی اور ساس کو فائرنگ کرکے قتل کردیا وجہ گھریلو تنازعہ بتایا جارہا ھے مرنے والوں کی تعلق بغدار ڈومکی قبائل سے بتایا جارہا ھے 

نوٹ : یہ خبر مزید اپڈیٹ کی جارہی ہے