|

وقتِ اشاعت :   December 5 – 2020

کوئٹہ: نیو اڈہ مسلم مسافر خانہ کے اندر کمرے میں گیس سلنڈر پھٹنے سے پانچ افراد جھلس کر زخمی جنھیں ایدھی ایمبولینس کے زریعے بی ایم سی ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے  گیس سلنڈر پھٹنے سے جھلس کر زخمی ھونیوالے افراد کے نام
1)محمد انور
2)شاہ ولی
3)بی بی نرما
4)بی بی مدیحہ
5)بی بی خدیجہ