کیچ سمیت بلیدہ کے تمام پرائیویٹ اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ڈی سی کیچ اے سی کیچ فوری طور پر ایکشن لے ہمارے بچوں کی جان اس وقت تعلیم سے زیادہ قیمتی ہیں اہلیانِ بلیدہ زامران
زیادہ تر پرائیویٹ اسکولوں کے مالکان خود سرکاری ملازم ہیں سرکاری اسکولوں میں ڈیوٹی دینے کے بجائے اپنے زاتئ اسکول چلارہے ہیں غریب کیلئے تعلیم کے دروازے بند ہورہے ہیں حکومت اور ایجوکیشن کیچ سربراہان فوری طور پر ایکشن لے کروناوائرس جیسے وبا نے امریکی جیسے ملک کو یرغمال بنایا ہے بلیدہ وہ علاقہ ہے جہاں درد کا انجکشن دستاب نہیں ایک بچے کی جان بھی کروناوائرس کی وجہ سے گیا تو زمہ دار ہمارے پرائیویٹ اسکول مالکان سمیت گورنمنٹ انتظامیہ ہے
سرکاری ٹیچرز کیخلاف پرائیوٹ اسکولز میں تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی پر حکام ایکشن لیں،اہلیانِ بلیدہ زامران
![]()
وقتِ اشاعت : December 6 – 2020