کوئٹہ: ضلع کیچ کی تحصیل تمپ کے علاقے عبدوی میں 3 لاشیں برآمد ہوئی جبکہ ہیرونک سے 2 لاشیں برآمد ہوئی،
لیویز حکام کے مطابق تمپ میں ہلاک افراد سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں مارے گئے جبکہ ہیرونک سے برآمد لاشوں کے حوالے سے تحقیقات جاری ہے.
وقتِ اشاعت : December 8 – 2020