|

وقتِ اشاعت :   December 15 – 2020

دالبندین: چاغی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ ایک اہلکار جاں بحق دو زخمی ۔ذرائع کے مطابق چاغی کے علاقے وڈ کے مقام پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی الٹنے کی۔

سبب حوالدار حشمت اللہ جاں بحق جبکہ لیفٹیننٹ کرنل شعیب بٹ، لائس نائیک نصیب اللہ زخمی ہوگئے لاش اور زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعدکوئٹہ ریفر کردیا گیا ۔