|

وقتِ اشاعت :   December 15 – 2020

کوئٹہ: کوئٹہ میں گیس لیکچ کے باعث دھما کہ ایک شخص جاں بحق دو زخمی ۔ پو لیس کے مطا بق منگل کو کوئٹہ کے علا قے سپنی روڈ کلی تر خہ شیرا نی میں گھر میں گیس لیکچ کے باعث دھما کے کے نتیجے میں علی احمد نا می شخص جھلس کر جاں بحق ۔

جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے پو لیس نے لا ش اور زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وی کراوئی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مز یدکا روائی جا ری ہے ۔