کوئٹہ: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کریمہ بلوچ کی المناک و غیر وقتی موت کا سن کر انتہائی رنج و صدمہ پہنچا میری تمام ہمدردیاں اہل خانہ کے ساتھ ہے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔
کریمہ بلوچ کی المناک و غیر وقتی موت کا سن کر انتہائی رنج و صدمہ پہنچا ،زبیدہ جلال
![]()
وقتِ اشاعت : December 23 – 2020