|

وقتِ اشاعت :   December 28 – 2020

خاران: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما رکن صوبائی اسمبلی ثنا بلوچ نے سی ٹی ایس پی اساتذہ کے تعیناتی آرڈرز تقسیم کرنے کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کے اپ لوگ اپنے ساتھیوں جوکے 40 نمبر سے زائد لیے ہیں۔

یا جوکے سیشن لیٹ کی وجہ سے رہے گئے ہیں انکی بغیر ادہورہے ہو 40 تک نمبر لینے والے بھی ایک دن اسی طرع اپنے آرڈر وصول کرینگے انشااللہ ڈپارٹمنٹ کے کچھ افیسران بھی نرم گوشہ رکھتے ہیں انہوں نے کہا کے میں نے بھی اسی خاران سے بنیادی تعلیم حاصل کی۔

کلی ہرو کے پرائمری سکول کے خوشبودار مٹی کے دھول پٹے کتابوں اور مٹکے کے پانی کے ساتھ جو معیاری تعلیم حاصل کی یقین جانیں 2 لاکھ کے کمپیوٹر کے ساتھ اب اس جیسا تعلیم حاصل کرنا انتہائی مشکل ھوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کے بی آر سی کالج کیلے 2013 میں منظوری لی تھی لیکن فنڈز روکھوانے کی وجہ سے کام بند ھوگیا تھا میں نے ابھی عدالت کے ذریعے 8 کروڑ منظور کرواکر کام جاری ھوگیا ہے ۔

نرسنگ سکول مڈوائف ٹرینگ سیٹر بھی منظور کرواچکی ھوں تقریب سے ڈپٹی کمشنر خاران عبدالسلام اچکزی ڈی ای او محمد حنیف بنگلزی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کے ان اساتذہ کے تعنیاتی کے عمل ہم سب کی مشترکہ کوششوں سے ممکن ھوئی جس میں رکن صوبائی اسمبلی ثنا بلوچ ڈپٹی کمشنر خاران عبدالسلام اچکزی اور سی ٹی ایس پی کے ضلعی صدر عبدالنبی شاہ و دیگر انکے ساتھیوں کی کوشش شامل ہیں۔