|

وقتِ اشاعت :   December 29 – 2020

کوئٹہ :وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کے پی ایس ڈی پی جائزہ اجلاس زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام سے متعلق اعلی سطحی جائزہ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات، سکریٹری خزانہ، متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز سمیت سیکرٹری اطلاعات، کمشنرکوئٹہ اور دیگر ڈویژنل کمشنروں کی بزریعہ وڈیو لنک شرکت ہوےجس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات کی جانب سے اجلاس کو نئے اور جاری ترقیاتی منصوبوں کی اتھارائزیشن کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیااورمحکمہ خزانہ کی جانب سے سے ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز کے اجراء کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوے

اب تک 1597 نئی اسکیموں میں سے 1430 اسکیمات پی ڈی ڈبلیو پی اور ڈی ایس سی سے منظور ہو چکی ہیں۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیاتی میں اب تک نئے اور جاری ترقیاتی منصوبوں کےلئے 43 ارب سے زائد کے فنڈز کا اجراء کر دیا گیا ہے انہوں نے کہا اجلاس کو آئندہ مالی سال کی پی ایس ڈی پی اسٹریٹجی اور ٹائم لائن سے متعلق بریفنگ وزیراعلی بلوچستان کی ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کی ہدایت وزیراعلی کی طویل عرصے سے جاری ترقیاتی منصوبوں کو ریشنلائز کرنے اور ان پر پیشرفت کے حوالے سے رپورٹ جمع کرنے کی ہدایت وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ڈیویلپمنٹ سے متعلق ہر ڈسٹرکٹ کی پروفائلنگ کی جائےمحکمہ خزانہ کو تمام سرکاری عمارتوں اور دیگر پبلک ایسٹس سے متعلق ڈیٹا بنک مرتب کرنے کی ہدایت