تربت: بلیدہ کے علاقے کوشک میں گزشتہ روز زرک اکرام نامی 14سالہ طالبعلم کی پراسرار موت پر والدین نڈھال اور اہل محلہ غمگین ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق لڑکے نے گھروالوں کی تنبیہ پر ناراض ہوکر گلے میں پھندہ ڈال کر خود کشی کرلی ہے مقامی انتظامیہ نے تفتیش شروع کردی۔