نوشکی: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار نوشکی زون کا سینئر باڈی اجلاس زیر صدارت زونل آرگنائزر مشتاق بلوچ منعقد ہوا اجلاس کے مہمان خاص سی سی ممبر علی نواز بلوچ تھے۔
اجلاس کی کاروائی زونل ڈپٹی آرگنائزر نثار بلوچ نے چلائی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ نوشکی ضلع کے تعلیمی صورتحال روز بروز بگڑتی جارہی ہے ۔ڈگری کالج نوشکی اساتذہ کی کمی گزشتہ کہی عرصہ سے پورا نہیں کیا جارہا ہے علاقے کے نمائندوں کو تعلیمی اداروں سے لاتعلقی مذید تعلیمی بحران جنم لے رہا ہے علاقے کے لاہبرری مکمل نان فنگشنل جبکے بی ایریا کے کہی اسکول چار دیواری اور کلاسوں سے بھی محروم ہے ۔
اجلاس میں اظہاربلوچ، کلاش بلوچ، جہانزیب بلوچ، اسامہ بلوچ، قدرت بلوچ، رضوان بلوچ، شاہدبلوچ و دیگر سینئر ساتھی موجود تھیہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ضلع کے تمام تعلیمی اداروں کو فوری طور پر فنگشنل بنایا جاے اور تعلیمی بجٹ کے خورد بورد کا فوری نوٹس لے ۔