|

وقتِ اشاعت :   January 7 – 2021

کوئٹہ: مجلس وحدت المسملین کے مرکزی شوری کے رہنما علامہ سید ہاشم موسوی کی ایکسپریس نیوز سے بات
چیت
حکومت سے ہمارے مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے، مطالبات کے منطوری تک ہمارا دھرنا جاری رہیگا،  قوم سے اپیل ہے کہ ملک کے دیگر شہروں میں بھی دھرنا دیکر لواحقین سے اظہار یکجہتی کریں ،