|

وقتِ اشاعت :   January 7 – 2021

کوئٹہ : ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی صاحب مغربی بائی پاس پر قائم دھرنا کیمپ پہنچ گئے
  فیصل ایدھی سانحہ مچھ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار افسوس و یکجہتی کرینگے

واضح رہے کہ 3 جنوری کو بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچھ کی کوئلہ فیلڈ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں نامعلوم دہشت گردوں نے کان کنوں کو پہاڑوں پر لے جا کر ان پر فائرنگ کر دی تھی جس کے نتیجے میں 11 کان کن جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔