کوئٹہ: سانحہ مچھ کے خلاف ہزارہ برادری کا دھرنا جاری ، آغا رضا نے کہا کہ عمران خان کی آمد تک دھرنا جاری رکھیں گے، سید آغا رضا مرکزی رہنما ایم ڈبلیو ایم اگر عمران خان دھرنے میں نہ آئے تو شہداء کے جنازوں کے ساتھ اسلام آباد مارچ کرینگے۔
عمران خان نہ آئے توشہداء کے جنازوں کے ساتھ اسلام آباد مارچ کرینگے، آغا رضا
وقتِ اشاعت : January 7 – 2021