|

وقتِ اشاعت :   January 10 – 2021

کوئٹہ: 220KV ٹرانسمیشن لائن کی بحالی کے بعد کیسکو کے گرڈ اسٹیشنز کو بجلی کی فراہمی شروع کر دی گئ ہے (کیسکو)

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے تمام گرڈ اسٹیشنز کو بجلی کی فراہمی شروع کر دی گئ ہے لوڈ کی تناسب سےمرحلہ وار شہر کے تمام فیڈروں کو آہستہ آہستہ بجلی کی فراہمی شروع کر دی گئ ہے صوبائی دارالحکومت کے علاوہ دیگر اضلاع کے گرڈ اسٹیشنز کو بھی بجلی کی فراہمی مرحلہ وارشروع کر دی گئ ہے

کوئٹہ رکھنی،بارکھان، کوہلو، کنگری ، میختر، ڈیرہ مراد جمالی، گنداخہ، استہ محمد،جھل مگسی، صحبت پور،روجھان جمالی ،سبی اور مچھ کو بھی بجلی کی فراہمی شروع کر دی گئ ہے