کوئٹہ: بی این پی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ لشکری رئیسانی پارٹی رہنمائوں کے ہمراہ آج اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔ ترجمان سراوان ہائوس کے مطابق بی این پی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ لشکری رئیسانی نے دیگر پارٹی رہنمائوں کے ہمراہ۔
ہفتے کے روز ہونے والی پریس کانفرنس کو سانحہ مچھ میں شہید ہونے والے افراد کی میتوںکی تدفین کے فیصلے پر ورثاء سے یکجہتی کیلئے منسوخ کیا تھا مذکورہ پریس کانفرنس آج بروز اتوار سہہ پہر تین بجے سراوان ہائوس کوئٹہ میں ہوگی ، ترجمان نے پرنٹ و الیکٹر انک میڈیاکے نمائندوں ، فوٹو گرافرز سے کوریج کی استدعا کی ہے ۔