|

وقتِ اشاعت :   January 31 – 2021

دوحہ: قطر پاکستانی ایمبیسی میں ڈائریکٹر جنرل پروٹوکول آفیسر عبدالطیف دلاوری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
مرحوم کی میت کو کل بروز پیر کراچی لیاری لایا جاے گا جہاں سے ان کو میوہ شاہ قبرستان میں سپردخاک کیا جاے گا
مرحوم عبدالطیف دللاوری طویل عرصہ تک قطر پاکستان قونصلیٹ میں بطور پروٹوکول افسر خدمت سرانجام دھے رھے تھے
انکی وفات پے قطر میں پاکستانی حکام سمیت وھاں کے اعلی حکام سفارتی حلقوں نے گہرے رنج غم کا اظہار کیا اسکے علاوہ کراچی لیاری میں مختلف سماجی سیاسی شخصیات نے سوگواران سے تعزیت کی