|

وقتِ اشاعت :   February 11 – 2021

کوئٹہ: وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام کے تحت وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں اور سیکر ٹری فاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف بلوچستان محمد صدیق مندوخیل چیف کنزرویٹر آف فارسٹ نارتھ عبدالجبار۔

چیف کنزرویٹر آف فاریسٹ ساوتھ ضیضم علی اور ہر ضلع کے کنزرویٹرز فاریسٹ کے زیر نگرانی بلوچستان بھر میں کل سے شجرکاری مہم شروع کی جائے گی جس کا افتتاح گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ خان یاسین زئی کریں گے اس سال بلوچستان بھر میں (42) لاکھ پودے لگائے جائیں گے اور (2) لاکھ پودے ہفتہ شجر کاری میں لگائے جائیں گے جس میں کوئٹہ ڈویژن قلات،گوادر،تربت،ژوب،شیرانی قلعہ سیف اللہ۔