دکی: چمالنگ کوئلہ کان میں پھنسے دو کانکنوں کو سات گھنٹے کے طویل جدو جہد کے بعد ریسکیو کر لیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چمالنگ میں مقامی کو ئلہ کا ن میں پھنسے 2کا نکنوں کو 7گھنٹے کی صبر آزما آپریشن کے بعد بحفاظت کوئلہ کان سے نکال لیا گیا حادثہ کوئلہ کان بیٹھ جانے سے پیش آیا تھا بحفاظت نکا لے گئے کا نکنوں میں احمد شاہ ولد حضرت شاہ اور غنی ولد سانک شامل ہیں ۔
چمالنگ کوئلہ کان میں پھنسے دو کانکنوں کوریسکیو کر لیا گیا
![]()
وقتِ اشاعت : February 11 – 2021