کوئٹہ: کوئٹہ چیف آف ساراوان سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹیوٹر پیغام میں کہا ہے کہ اسلام آباد شاہراہ آئین میں سرکاری ملازمین پہ طاقت کی استعمال کا غیر آئینی اور غیر اخلاقی حرکت کی مزمت کرتے ہیں‘ مطالبات تسلیم کر کہ ان غریبوں کا حق دیا جاے،تحریک انصاف کی اقتدار تک رسائی جان و مال کی تباہی پیداوار کا نقصان کمپنی اینڈ عمران تباہی و بحران کا نشان ہے۔
ملازمین پر طاقت کا استعمال قابل مذمت ہے ،نواب رئیسانی
![]()
وقتِ اشاعت : February 11 – 2021