|

وقتِ اشاعت :   February 22 – 2021

قائداعظم یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ کے ایڈمیشن فارم، اسناد اور اہم دستاویزات ردی میں بیچ دیں۔

کئی شعبوں کا ریکارڈ بھی ضائع کردیا۔ خبر سامنے آنے پر انتظامیہ کی جانب سے بیان دیا گیا کہ تحقیقات کریں گے کہ کس کی غفلت سے ردی کے ساتھ اہم کاغذات بھی بیچ دیے گئے۔