کوئٹہ: پیلڈاٹ کے زیراہتمام کورونا وائرس کے اثرات سے نمٹنے لیے نیشنل پارٹی کے شعبہ پالیسی سازی کا اجلاس اجلاس کے بعد نیشنل پارٹی کے جبرل سیکرٹری جان بلیدی کی میڈیا سےکو بریفنگ
پاکستان عالمی وبا کرونا وائرس کی بنزدآزما ہے تمام سیاسی جماعتوں کے پاس پالیسی ساز ہونا چاہئے۔
کورونا کے حوالے سے پاکستان سمیت پوری دنیا متاثر ہوا ہے۔ آج کے اجلاس میں کورونا سے متاثر تعلیم معیشت سمیت مختلف اموروں جا
ئز لیا گیا۔
اس ملک میں بنیادی ادارے اپنا رول ادا نہیں کررہے ہیں۔کورونا کے حوالے سے پالیساں بنائی گئی لیکن عمل درآمد نہیں ہوا۔ کورونا کے حوالے سے پورے ملک کا انحصار این سی او پی پر ہے۔ کورونا کے حوالے سے صرف تعلیم پر بنائیں گئے پالیسوں پر عمل درآمد ہوا۔
اسکولوں کو ایس او پیز کے زریعے چلایا جائے بند کرنے کی ضرورت نہیں اسکلولوں کے ٹیچروں کو بھی ہیلتھ ورکرز کی طرح پہلے مرحلے میں ویکسین لگائی جائے۔
پرائیویٹ اسکلولز کورونا کی وجہ سے بہت متاثر ہوئیں ہیں ۔حکومت کو چاہئے کہ پرائیویٹ اسکلولوں کے یوٹیلیٹی بلز سے ریلیف دیا جائے۔حکومت کے پاس پیسہ ہے لیکن استعمال غلط کیا جارہا ہے۔
کورونا سے غریب طبقہ بہت متاثر ہوا ہے کئی لوگ بے روز ہوئے۔صوبائی حکومت کے محکوموں میں وفاق فوری طور پرداخل بند کرے۔18 ویں ترمیم پر عمل درآمد کیا جائے۔نجکاری کے نام پر بہت سے لوگوں کو بےروزگار کرنے کی کوشش ہورہی ہیں یہ سلسلہ بند کیاجائے۔
اسٹیل مل بند کرکے 10 ہزار بندے بے روزگار کردیا گیا ہے۔
تمام ادارے تباہی کی جانب گامزن ہے تمام محکموں کو نجکاری کی طرف لیا جارہا ہے۔کورونا سے مزدور افراد بے روزگار ہوئیں ہے ان کو روزگار دیاجائے۔زراعت کو سبسڈی دی جائے۔معیشی طور پر ہم حالات خراب ہے ملک تباہی کی طرف جارہا ہے۔ بی ایچ یوز کی سطح پر وینٹی لیٹرز بنایا جائے۔
کورونا کی وجہ سے پیدا شدہ حالات کے بارے میں صوبائی اور وفاقی حکومت سنجیدہ نہیں ہے۔ہیلتھ پر سب سے زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے مگر ہیلتھ کا محمکہ خالی ہے۔کورونا کی وجہ سے جو افواہیں تھی اب یہ باتیں ختم ہونا چاہئے۔