|

وقتِ اشاعت :   February 24 – 2021

کوئٹہ: مجلس برہائو س کمیٹی برائے سندک ،گولڈ اینڈ کا پر پروجیکٹ کی نشست زیر صدارت رکن مجلس میر محمد عارف محمد حسنی بروز سو موار مورخہ یکم مارچ 2021ء کو بوقت دوپہر 12.00بجے بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے کمیٹی روم میں منعقد ہو گی جس میں مجلس کے چیئر مین کاانتخا ب اور مزید لائحہ عمل پر غور و خوض ہوگا ۔