|

وقتِ اشاعت :   February 25 – 2021

کوئٹہ:میٹرو پولیٹن کے ملازمین کا پریس کلب کے باہر تادم مرگ بھوک ہڑتال کیمپ 5 ویں جبکہ ملازمین کا احتجاجی کمیپ 38 ویں روز میں داخل  میٹروپولیٹن کے ملازمین بھوک ہڑتال پر بیٹے تین میں سے دو کی حالت غیر ہسپتال منتقل ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ ملازمین کے درپیش مسائل کو حل کرنے میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہے ہیں

ایم سی کیو کے سینئر ملازمین کے پرموشن ، بلڈنگ و میڈیکل الاوٴنس فراہم کی جائے دفتر میں من پسند ملازمین کو ڈبل چارج دینے کا سلسلہ ختم کیا جائے  ملازمین کو پے سلپ نہیں دیا جا رہا۔

فوت شدہ ملازمین کے ورثا کو کنٹریکٹ بھرتی پر بھی ٹال مٹول سے کام لیا جارہا ہے طبی سہولیات کے لیے کئی بار ایڈمنسٹریٹر کو درخواست دی لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی مطالبات کے منظوری تک احتجاج جاری رہیگا،۔