|

وقتِ اشاعت :   February 25 – 2021

کوٸٹہ:بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی اور بزرگ سیاسی رہنماسعید احمد ہاشمی کے خلاف بی این پی( مینگل) کے رہنما موسی جان کی داٸر کردہ پٹیشن بلوچستان ہاٸیکورٹ کے چیف جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس عبدالحمید بلوچ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے خارج کرتے ھوۓ سعید احمد ہاشمی کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیتے ھوۓ سینٹ الیکشن کی ٹیکنوکریٹ کی نشیست پر الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔