کوئٹہ: سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہابلوچستان کی وفاقی اکائی منظور پشتون کا گھر ہے انہیں ریاستی طاقت کے ذریعہ نکالنا۔
بہت افسوسناک اور قابلِِ مزمت عمل ہے، اس قسم کے حرکتوں سے وفاق کو نقصان پہنچ رہا ہے اور جو بھی اس جبر اور زیادتی میں شامل ہے وْہ اَمن کے دشمن اور فساد کے خواہاں ہیں، اس عمل سے نفرت جنم لے رہا ہے۔