کوئٹہ:گورنر بلوچستان جسٹس امان اللہ خان یٰسین زئی نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 22 مارچ بروز سوموار شام 04 بجے طلب کرلیا اس سے قبل صوبائی اسمبلی کا اجلاس 09 مارچ کو طلب کیا تھا۔
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 22 مارچ کو ہوگا
وقتِ اشاعت : March 8 – 2021