|

وقتِ اشاعت :   March 11 – 2021

کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مشرق میں قائم مارواڑ میں کوئلہ کان کے اندر زہریلی گیس بھرنے سے چھ کان کن پھنس گئے ریسکیو ذرائع کے مطابق دو کانکنوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے جبکہ باقی کانکنوں کو نکالنے کے لئے ریسکیو کا عمل جاری ہے