کوئٹہ: بلوچستان سے خواتین کی نشست پر منتخب سینیٹر نسیمہ احسان نے بی این پی میں شمولیت کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا جمعرات کو سینیٹر نسیمہ احسان نے چیف الیکشن کمیشنر کے نام لکھی گئی۔
درخواست میں باقاعدہ طور پر بی این پی میں شمولیت کے حوا لے سے آگاہ کردیا ہے انہوں نے کہا کہ وہ آزاد حیثیت میں سینیٹر منتخب ہوئی ہیں جس کے بعد انہوں نے بلوچستان نیشنل پارٹی میں شمولیت کرلی ہے ۔