|

وقتِ اشاعت :   March 17 – 2021

کوئٹہ :گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے یونیورسٹی آف تربت کے چھٹے سینٹ اجلاس کی سرچ کمیٹی کی سفارشات پر منتخب ناموں میں سے پروفیسر ڈاکٹر جان محمد کو وائس چانسلر یونیورسٹی آف تربت مقرر کر دیا۔