|

وقتِ اشاعت :   March 17 – 2021

مستونگ:  کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ المعروف خونی شاہراہ پر کھڈ کوچہ کے مقام پر مزدا ٹرک اور ٹوڈی کار میں تصادم
حادثے میں ممتاز عالم دین مولانا الہی بخش شہید ہوگئے ٹریفک کے اس المناک حادثے میں مولانا الہی بخش کا بیٹا شدید زخمی لاش اور زخمی کو فوری طور پر شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال مستونگ منتقل کر دیا گیا  زخمی مزید علاج معالجے کے لیے کوئٹہ منتقل کر دیا گیا