|

وقتِ اشاعت :   March 19 – 2021

خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی)کے مرکزی صدر سابق وفاقی وزیر میر اسراراللہ خان زہری سے آج انکے رہاش گاہ ڈیفنس کراچی میں بی این پی عوامی خضدار کے سابق ضلعی جنرل سیکٹریری منیراحمد زہری سابق تحصیل صدر ریس علی حسن موسیانی ودیگر کی ملاقات۔ملاقات میں پارٹی معاملات و دیگرایشوز پر بلوچستان میں تین بلوچ قوم پرست پارٹیوں کے انضمام کے بارے میں تجزیہ نگار کے دعوے کو زیر باعث لاے گے۔

اس موقع پر قاد بی این پی عوامی سابق وفاقی وزیر میر اسراراللہ خان زہری نے ضلع خضدار کے سابق ضلعی و تحصیل عہداران و سینیر پارٹی ورکرز سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ بی این پی عوامی بلوچ قوم پرست پارٹیوں کو ایک ہی پلیٹ فارم پر متحد کرنے کیلے روزاول سے کوشش جاری رکھے ہوے ہیں۔بدقسمتی سے ہر کو اپنی انا کی جنگ میں بلوچ قوم کو ایک ہی پلیٹ فارم پر متحد کرنے میں مخلص نظرنہیں رہے ہیں۔

ماضی کے تلخ تجربات نااتفاقی سے سبق نہیں سیکھاہے ماضی میں جس طرح بلوچ قوم پرست پارٹی کو تہس نہس کیاگیا ہے جس کے توڑ میں ایک ہاتھ نہیں بلکہ ک ہاتھ زیر استعمال لاے گے اس میں ایک کا بھی ہاتھ صاف نہیں ہے اسکا ذمہ دار ایک فرد کو ٹھہرانا سیاسی شبعدہ بازی قوم کو تاریکی میں مزید لے جانے کی ناکام کوشش ہوسکتی ہے۔بلوچ قوم پرست پارٹیوں کو گزرے ہوے اختلافات اور تلخ حقیقت کو بھول جانا چاہیے۔

اس زہر کے پیالہ کو پینے میں سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ماضی کے قوم کو نااتفاقی سے جو نقصانات ہوئے ہیں ج تک وہی زہر ایک دوسرے پر سب اگل رہے ہیں اور ایکدوسرے کے قریب ہونے میں خوف محسوس طاری ہوری ہے بلوچ قوم ج جس پستی اور نقصانات کی طرف جارہے ہیں۔

یہ ہم سب کی نکھوں دیکھا حال ہے۔ایک سوال کیجواب میر اسراراللہ خان زہری نے کہا کہ گزشتہ روز ایک تجزیہ نگار کی بلوچستان کے تین قوم پرست پارٹیوں کے حوالے سے دعوی کسی بھی حد تک درست ہوسکتا ہے مگر ج یہ اتحاد واتفاق ابھی تینوں قوم پرست پارٹیوں کے لیڈر شپ پر عاد ہوتی ہے کہ وہ ایکدوسرے کے کتنی قریب سکتے ہیں وہ قریب کر بات چیت کی ڈایلاک کوکہاں سے شروع کریں گے۔

*بلوچ قوم پرست پارٹیاں واقعی بلوچ قوم کے ساتھ مخلص ہے وہ اس انضمام کے متعلق ماضی کے اختلافات ناراضگی کو بالاے طاق رکھتے ہوے ایک بہترین پلیٹ فارم کا انتخاب کرنے کیلے متحد ہو جایں گے اور بلوچ قوم کے قومی شناخت سال وسال کے دفاع کیلے ایوان بالا میں ایک قوت کی حیثیت سے قدم رکھکر اپنے قومی حقوق حاصل کرسکیں گے وگرنہ ج بھی ماضی کی طرح رونا دھونا ہمارے نصیب سے جدا نہیں ہوسکے گی۔

خر میں قاد بی این پی عوامی میراسراراللہ خان زہری نے کہا کہ بی این پی عوامی کے کارکنان جماعتی بیناد پر اتحاد واتفاق کو برقرار رکھیں اور تنظیم کاری کو تیز کرنے کیلے ضلع کے تمام تحصیلوں خصوص سٹی خضدار کے تحصیل کو تشکیل دینے کیلے بہترین اقدامات کے جایں اور پارٹی کو مضبوط کرنے کیلے اپنا رول اداکرسکیں۔