|

وقتِ اشاعت :   March 22 – 2021

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک کو فون کیا جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اتوار کو پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک کو فون کیا جس میں سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔