کوئٹہ: آل پاکستان ریلوے ٹریڈ الائنس کی جانب ریلی نکالی گئی،مظاہرین کا کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا پاکستان ریلوے کو نجکاری کی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہونے د ینگے،
ریلوے سے برطرف ملازمین کو فوری بحال کیاجائے،بلوچستان سے بند ٹرینوں کو فوری طور پرچلایا جائے،کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کیاجائے تاکہ محکمہ ریلوے خالی پوسٹوں پر بھرتی کا عمل شروع ہوسکے،زمین کے مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو ملک گیر احتجاج کا سلسلہ شروع کیاجائے گا