مستونگ۔کوئٹہ تفتان شاہراہ پر کردگاپ ایریا میں کوچ اور کار میں تصادم 2 بچیاں جانبحق خواتین و بچوں سمیت متعدد افراد زخمی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پر تحصیل کردگاپ کے ایریا میں پڈین کے قریب انڈس کار اور کوچ میں اوور ٹیک کے دوران تصادم کے نتیجے میں 2 کمسن بچیاں موقع پر جانبحق جبکہ خواتین و بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے واقع کی اطلاع ملتے ہی کردگاپ لیویز موقع پر پہنچ کر جابحق و زخمیوں کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ مزید تحقیقات لیویز کردگاپ کررہی ہے۔۔
پڈین میں مسافرکوچ اور کارگاڑی میں تصادم۔ دو خواتین اور چار بچے جاں بحق

وقتِ اشاعت : March 24 – 2021