|

وقتِ اشاعت :   March 27 – 2021

ہوشاپ: واٹس ایپ حکومت کہنے والے گراؤنڈ پر وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی ترقیاتی کاموں پر نظر دہڑائیں بلخصوص تعلیمی میدان میں رہنما بلوچستان عوامی پارٹی مینا مجید بلوچ مینا مجید بلوچ کا گزشتہ روز گرلز ڈگری کالج ہوشاپ کا دورہ کیا۔

حکومت بلوچستان کی گرلز ڈگری کالج کی بلڈنگ کی تعیمر کا معائنہ یہ حکومت بلوچستان جام کمال خان کی دور حکومت کی ترقیاتی کام ہیں جس کی بلڈنگ کی تعمیر تیزی سے جاری ہے ۔پرنسپل لکالج کے مطابق پہلے اس کالج کی تعداد 10 تھی ابھی الحمدللہ 800ہے اور حکومت نے طلبہ کی بہتر سہولیت کی فراہمی کے لیے کالج بس بھی مہیا کیا ہے جو 30 کلومیٹر تک طلبے کے لیے جاتی ہے ۔

نا صرف اس کالج کالج کو اس حکومت نے ڈگری کالج کا درجہ دیا ہے بلکہ بلوچستان کے تمام انٹر کاجز کو ڈگری کالج کا درجہ دیا ہے ۔میٹنگ میں یہ سن کے حیرت ہوئی کے کالج کے لیے اور ڈمانٹ نہیں ، سائنسی سامان ، کلاس رومز ، ٹیچیر ، بس سب چیزوں کے سہولیت پوری ہے ۔پہلے ٹیچرز کی کمی تھی ابھی منیسٹر ظہور بلیدی نے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کے ہدایات پر کنٹریکٹ پر ملازمین رکھیں ہیں ۔

اور بچیاں ایک منظم و سازگار ماحول میں سائنسی ایگزیبیشن کی تیاریوں میں مصروف تھے ۔اسکول کے پرنسپل محمد راشد کی محنت اور لگن ڈگری کالج ہوشاپ کی اس سازگار ماحول میں جہلک رہی تھی ہم ان کی انتھک محنت کو سہراتے ہیں ۔