|

وقتِ اشاعت :   April 5 – 2021

کوہلو : آل بلوچستان ایمپلائز ورکرز گرینڈ الائنس کے مرکزی کال پر کوہلو پنجاب قومی شاہراہ پر ملازمین کا دھرنا اور پہیہ جام ہڑتال

 دھرنے کے شرکائ نے شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کی آمدورفت کے لیے معطل کردیا گاڑیوں کی لمبی قطاریں , سیاسی جماعتوں اور ٹرانسپورٹرز کا اظہار یکجہتی

مطالبات کی منظوری تک پہیہ جام ہڑتال جاری رہے گا, رہنما گرینڈ الائنس