|

وقتِ اشاعت :   April 5 – 2021

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان دو روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے
وزیراعلی بلوچستان کا گوادر پہنچنے پر کمشنر مکران اور دیگر اعلی حکام نے استقبال کیا، صوبائی وزیر نور محمد دمڑ، رکن قومی اسمبلی نوابزادہ عامر مگسی، چیف سیکرٹری بلوچستان و دیگر اعلی حکام موجود
وزیراعلی کا پاک چائنہ بزنس سینٹر کا دورہ بھی کیا اس موقع پر وزیراعلی نے کہا کہ گوادر کو ترقی کے لئے اٹھائے گئے
اقدامات اور ماسٹر پلان پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔
وزیراعلی بلوچستان مختلف پراجیکٹس کا افتتاح بھی کریں گے۔