تفصیلات کیمطابق مکران میڈیکل کالج میں آج بروز پیر بتاریخ5اپریل کو کورونا کے ٹیسٹ کیےگئے جن میں 75میں سے 20طلباء میں کورونا کی تصدیق ہوگئی ہے،

اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ اور حکومت بلوچستان سمیت مکران. میڈیکل کالج کو خواب غفلت سے بیدار ہونا چاہیے بصورت دیگر حالات بے قابو ہونگے۔