کوئٹہ: محکمہ مو اصلا ت و تعمیرات کے بر طرف 361ملازمین کا احتجاجی کیمپ 49ویں روز بھی جا ری رہا۔ اس موقع پر ملازمین کا کہنا تھا کہ 49روز گزر جا نے کے با وجود حکومت کی جانب سے کوئی نمائند ہ نہیں آیا یہ ظالم بیورو کریسی اور حکمران جوں کے توں ہیں نکا لے گئے۔
ملازمین نان شبینہ کا محتاج ہو گئے ہیں سی اینڈ ڈبلیو کے نکالے گئے ملازمین ذہنی ڈپریشن کا شکا ر ہو گئے ہیں انہوں نے کہاکہ اخراجات نہ ہو نے کی وجہ سے بچوں کی پڑ ھائی اور اخرا جات متاثرہ ہو گئے ہیںحکومت وفد سے یہ در خواست کی جا تی ہے کہ ہمیں بحال کر کے ہم پر رحم کریں ۔