کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مہنگائی برقرار جبکہ پرائس کنٹرول کمیٹیاں بھی منظرعام سے غائب ہے تفصیلات کے مطابق مہنگائی کنٹرول کرنے والے پرائس کنٹرول کمیٹیاں بھی منظر عام سے غائب ہیں۔
ہری مرچ فی کلو 200 روپے تک پہنچ گیاسبزی مارکیٹ میں پیاز فی کلو 60 آلو 50 روپے کا ہوگیامرغی کا گوشت رمضان میں بھی کم نہ ہوسکا فی کلو 420 روپے میں فروخت ہونے لگاکوئٹہ سبزی مارکیٹ میں لیموں فی کلو 200 روپے فی کلو فروخت ہونے لگادہی فی کلو 130 جبکہ دودھ 120 روپے میں فروخت ہونے لگا۔
کوئٹہ سبزی مارکیٹ میں ٹماٹر فی کلومیں 20روپے اضافے کیساتھ 60 روپے میں فروخت ہونے لگامٹر 20اضافہ کے ساتھ فی کلو 100روپے تک پہنچ گیا گاجر کے فی کلو میں 30روپے اضافے کے ساتھ 100روپے تک پہنچ گیاعام دنوں کے نسبت سبزی منڈی میں آج بہت مہنگائی تھی۔