کوئٹہ: لیڈی ڈفرن ہسپتال کوئٹہ میں خواتین کے لیے پہلا کوروناماس ویکسینیشن سینٹر قام کر دیا گیا۔ ڈاریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر علی ناصر بگٹی اور ای پی آی کے سربراہ ڈاکٹر اسحاق پانیزی نے لیڈی ڈفرن ہسپتال کوئٹہ میں خواتین کے لیے پہلا کورونا ماس ویکسینشن سینٹر کا افتتاح کیا۔
لیڈی ڈفرن ہسپتال کوئٹہ کے ماس ویکسینیشن سینٹر میں60 سال اور اس سے زاد عمر کی خواتین کی ویکسینیشن کی جاے گی۔ لیڈی ڈفرن ہسپتال کوئٹہ کے ماس ویکسینیشن سینٹر صرف خواتین کے لیے مختص ہے60 سال اور اس سے زاد عمر کی خواتین کورونا کی ویکسینیشن کے لیے اپنے قومی سناختی کارڈ کے ساتھ لیڈی ڈفرن ہسپتال کوئٹہ آئے۔