|

وقتِ اشاعت :   April 17 – 2021

کوئٹہ: چمن میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مز احمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ لیویز کے مطابق ہفتہ کو چمن کے علا قے کلی ٹیکدار میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مز احمت پر ۔

ڈاکوئوں کی فائرنگ سے محمد نعیم نامی شخص جاں بحق ہو گیا لیو یز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے ۔