خضدار۔ حادثہ لالھوریان کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث ٹائر برسٹ ہونے کے سبب پیش آیا
کار گاڈی میں سات افراد سوار تھے جن میں سے تین جاں بحق جبکہ چار شدید زخمی ہیں۔
زخمیوں کو ریسکیو کرکے ٹیچنگ اسپتال منتقل کیاجارہاہے۔
خضدار،کار گاڈی کو حادثہ تین افراد جاں بحق چار زخمی

وقتِ اشاعت : May 30 – 2021