کوئٹہ: متحدہ اپوزیشن نے بلوچستان اسمبلی کے داخلی دروازے پر تالے لگا دیئے
اپوزیشن اراکین کا کہنا ہے کہ جب تک ہمارے مطالبات نہیں مانے جاتے ہم بجٹ پیش نہیں ہونے دینگے
بجٹ اجلاس :اپوزیشن اراکین نے بلوچستان اسمبلی کے داخلی دروازے پر تالے لگا دیئے

وقتِ اشاعت : June 18 – 2021