پارلیمانی سربراہ پاکستان تحریک انصاف ، صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کا سابقہ سینیٹر عثمان کاکڑ کے انتقال پر اظہار افسوس اللہ پاک مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے عثمان کاکڑ ایک اچھے ساتھی اور بہترین سیاستدان تھے عثمان کاکڑ کی کمی مدتوں محسوس کی جائے گی
یاد رہے کہ چند روز قبل عثمان کاکڑ کوئٹہ میں اپنے گھر میں گر کر شدید زخمی ہو گئے تھے۔ عثمان کاکڑ کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا اور وہ آئی سی یو میں تھے۔