کوئٹہ: بلوچستان اپوزیشن اراکین کے ریکوزیشن اجلاس طلب کرنے درخواست اسمبلی سکیٹریٹ میں جمع کرادی۔ درخواست کے میں کہا گیا ہے، بلوچستان کے وسائل سے غیر منتخب لوگوں کو نوازا جا رہا ہے
بلوچستان کے گزشتہ تین سال میں 200 ارب روپے لیپس ہونے پر بحث کی جائے اور بلوچستان اسمبلی اور اپوزیشن اراکین کو بکتربند گاڑی سے کچلا گیا، عثمان کاکڑ کو خراج عقیدت پیش کرنا، انکی شہادت کے محرکات اور صوبے میں اثرات پر بحث کی جائے گی