|

وقتِ اشاعت :   July 4 – 2021

کوئٹہ:  اپوزیشن رہنماء مارچ کی صورت میں ایم پی ہاسٹل پہنچ گئے اپوزیشن رہنماء ثناء بلوچ نے ایف آئی ار واپس لینے جو فتح قرار دےدیا 13 دن تھانے میں رہنے کے بعد حکومت نے ایف آئی آر واپس لے لیا۔ احتجاج کا ابتدا میں تھا پہلے ہی کامیبابی ملی۔ آئندہ کا لائحہ عمل لا جلد اعلان کرینگے۔

اپوزیشن رہنماوں کو 13 دن تھانے میں رکنے پر غور کرینگے۔بلوچستان مشکلات کا شکار ہے مشکلات بڑھتی جاری ہے۔ جام کمال کو تھانے میں شاہی دعوتیں کے بارے میں بیان زیب نہیں دیتا۔ بلوچستان کی روایات ہے اگرجام کمال آج جیل جائے میں ملنے جاونگا۔جو سلسلہ چل رہا ہے اس بارے اکابرین سنجدہ لائحہ عمل طے کرینگے۔